تازہ ترین

ڈولفن سکواڈ نے  کارروائی کرتے ہوئے  اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا 
 ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم عدنان سے 2 رائفلیں، میگزین اور گولیاں برآمد ہوئیں ،گرفتار ملزم کی ڈبل کیبن گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی،ملزم قانونی کارروائی کیلئے گاڑی اور اسلحہ سمیت مغلپورہ پولیس کے حوالے کردیا گیا

Leave A Comment

Advertisement