تازہ ترین
Latest

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ آج ملاقات متوقع ہے۔ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی، ملاقات آج دن یا رات کے کھانے پر ہونے کے امکانات ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نواز شریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ تشریف لائیں گے، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہو گی۔

Leave A Comment

Advertisement