تازہ ترین

جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا شوق نئی نویلی دلہن کی جان لے گیا۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ فاطمہ پستول کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ گولی چل گئی۔جڑانوالہ پولیس کے مطابق فاطمہ کی 2 روز قبل ہی شادی ہوئی تھی، متوفیہ کی لاش اسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement