تازہ ترین

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے معاملات حل کرنے کے لیے نو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں شامل افراد میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، اور شیری رحمان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کمیٹی میں وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعلیٰ بلوچستان بھی شامل ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم خان اور گورنر کے پی فیصل کنڈی بھی اس کمیٹی کا حصہ ہیں۔یہ کمیٹی وفاقی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہے گی تاکہ مسائل کو حل کرنے کے لیے موثر اقدامات کیے جا سکیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement