لاہور بار بھی سرکاری سڑکوں سے پارکنگ لینے لگی
ضلع کچہری لاہور کے باہر موجود پارکنگ سٹینڈ پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے ، لاہور بار کی پرنٹڈ ٹوکن پر چی بھی جاری کی جا رہی ہے عوام کے اعتراض پر کہا جاتا ہے کہ جاو جو کر نا ہے کر لو،عوام کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں یہ ایک اور ما فیا وجود میں آ چکا ہے، پورے شہر میں پارکنگ ٹوکن کی مد میں بیس روپے لئے جا تے ہیںاور وکلا کے نام پر بدمعاشی کرتے ہوئے مجوزہ پارکنگ سٹینڈ مجبور اور غریب عوام سے فی با ئیک پچاس روپے وصول کر رہا ہے۔
Leave A Comment