تازہ ترین

سکھ نہر چوک کے قریب ٹریفک انسپکٹر اویس خان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،اویس خان ڈیوٹی سے واپس جا رہے تھے مٹی سے لوڈ ٹرالی ہٹ کر کے اوپر سے گزر گئی۔ اویس خان کو شالیمار ہسپتال لایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکے، ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سےفرار ہوگیا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی سینئر ٹریفک افسران ہسپتال پہنچ گئے۔سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نےٹریفک انسپکٹر اویس خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ اویس خان انتہائی ایماندار اور محنتی آفیسر تھے۔

Leave A Comment

Advertisement