تازہ ترین
Latest

لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں رکشہ ڈرائیور نے خود کو آگ لگا دی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک چلان کی وجہ سے خود کو آگ لگائی ہے۔ رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک پولیس کے اسسٹنٹ کو بھی آگ لگانے کی کوشش کی۔ آگ لگنے سے جھلس کر دونوں افراد زخمی ہو گئے۔دونوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement