تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔سانحہ 9مئی اور مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت 4مقدمات کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ہوئی.انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 4مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔اے ٹی سی جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا، عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔

Leave A Comment

Advertisement