سکولوں میں طلبا وطالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئےبجٹ جاری
سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات کو مفت کتابیں دینے کا منصوبہ،محکمہ خزانہ نے کتابوں کی اشاعت کیلئے بجٹ جاری کر دیا۔محکمہ خزانہ نے سکولوں میں طلبا وطالبات کو مفت کتابیں فراہم کرنے کیلئے کتابوں کی اشاعت کا بجٹ جاری کر دیا ۔محکمہ خزانہ نے کتابوں کی اشاعت کیلئے دو ارب روپے جاری کردیئے ہیں۔ یہ بجٹ محکمہ سکول ایجوکیشن کو جاری کیا گیا ہے۔ اس بجٹ سے سرکاری سکولوں کے طلبہ و طالبات کو مفت کتابیں دی جائیں گی۔
Leave A Comment