تازہ ترین

لاہور کے علاقے مناواں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو مبینہ طور پر آگ سے جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو آگ سے جلانے کے دوران ملزم حسن کا بھی 20 فیصد جسم جھلس گیا۔ متاثرہ لڑکی اور ملزم کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

 

Leave A Comment

Advertisement