چکن کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، آج مزید سستا
لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 8 روپے کلو سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔لاہور میں مر غی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 482 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 490 روپے کلو تھی،زندہ برائلر کی قیمت میں5 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد تھوک ریٹ 319 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 333 روپے کا ہو گیا ہے۔
انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہونے سے فی درجن انڈے 345 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں،
Leave A Comment