تازہ ترین
Latest

سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے مخبری پر کارروائی کرتے ہوئے موہلنوال بس سٹاپ پر کھڑی دو خواتین سے منشیات برآمد کر لی۔دونوں منشیات فروش خواتین عائشہ اور رابعہ کے بیگ کی تلاشی لی گئی جس میں سے 47 کلو چرس برآمد ہوئی۔منشیات فروش خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement