دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسموگ کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے آج پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

دوسری جانب ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد  موسم سرد ہوگیا۔اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے ٹھنڈک میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement