تازہ ترین

انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا حکم سنادیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے   نو مئی کے 8  مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے تمام 8 مقدمات میں  بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا۔  قبل ازیں پراسیکیوشن اور ملزم کے وکیل نے ضمانتوں پر دلائل مکمل کیے۔ 

Leave A Comment

Advertisement