بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق ملتان میں بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ قطب پور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔لیہ کے تھانہ سٹی میں  اور گوجرانوالہ کے تھانہ صدر میں بھی بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔گوجرانوالہ میں درج کیے گئے مقدمے کے مدعی کا کہنا ہے کہ ببشریٰ بی بی کا بیان سوچی سمجھی سازش ہے، جس سے جذبات مجروح ہوئے۔

اس سے قبل بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت ڈیرہ غازی خان میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement