تازہ ترین
Latest

سموگ کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں ملازمین کی حاضری کو 50 فیصد کردیاہے۔ ملازمین کی پچاس فیصد حاضری پر منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے،  نوٹیفکیشن کے مطابق 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم کروایا جائے۔انٹر ڈیپارٹمنٹل میٹنگز کو بھی آن لائن منتقل کیا جائے گا۔ تمام سرکاری محکموں کو عملدرآمد یقینی بنانےکی ہدایت کردی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے تمام اداروں کو باضابطہ نوٹیفکیشن بھیج دیا ہے۔  

Leave A Comment

Advertisement