تازہ ترین

اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار خاتون  کو فائرنگ کر کےقتل دیاگیا، قریب ہی موجود رکشہ ڈرائیور زخمی ہو گیا،  پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔عینی شاہدین، ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ گلشن اقبال سے چند فٹ قبل موٹر سائیکل سوار ملزمان نے خاتون کو اس وقت گولی ماری، جب وہ اپنے ساتھی کے ہمراہ جا رہی تھی، پیچھے سے آنے والی موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔فائرنگ کرنے والے خاتون کے ساتھی ہی تھے جبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، پولیس نے فرانزک ٹیمیوں کی مدد سے شواہد جمع کر لئے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ مقتولہ کی شناخت نہ ہوسکی۔

Leave A Comment

Advertisement