چکن سستا ہوگیا
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے , مرغی کا گوشت 8 روپےمزید کمی سے فی کلو قیمت 482 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد برائلر کا تھوک ریٹ 319 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 333 روپے ہو گیا ہے۔
انڈوں کی فی درجن قیمت مزید ایک روپے بڑھ گئی ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 347 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
Leave A Comment