پنشن رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن رولز میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پنشنرز کےفوت ہونے پر صرف پنشن بیوی یا خاوند کو ملے گی۔ محکمہ خزانہ نےباقی بچوں ،بہن بھائی کی پنشن کا حق ختم کر دیا گیا، ریٹائرمنٹ پر پنشن سے 35فیصد کی بجائے 25 فیصد کٹوتی کی جائے گی.محکمہ خزانہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت نوٹیفکیشن جاری کیا.
Leave A Comment