بڑھتی فضائی آلودگی  کے باعث  ڈی جی خان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں سکولز بند کر دیئے گئے۔ڈی جی خان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں  17نومبر تک سکولوں کو بند کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق بارہویں جماعت تک تمام کالجز میں تدریسی عمل آن لائن ہوگا،17نومبر تک نجی ٹیوشن سینٹرز بھی بند رکھے جائیں گے۔

Leave A Comment

Advertisement