تازہ ترین

اداکارہ نرگس کے والد ادریس بھٹی انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل ہوگئے۔
والد کی طبیعت کا سن کر نرگس بھی ہسپتال پہنچ گئیں،ادریس بھٹی ویلنشیا ٹاؤن کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں۔بتایا گیا ہے کہ بیٹی کی ٹینشن کے باعث اداکارہ کے والد کی طبیعت اچانک خراب اور تشویشناک ہوگئی۔

Leave A Comment

Advertisement