پنجاب میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔صوبے بھر میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پابندی کا اطلاق ہفتہ 23 نومبر سے پیر 25 نومبر تک ہوگا۔کابینہ کمیٹی کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی گئی تھی۔
Leave A Comment