تازہ ترین
Latest

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیوں کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، ٹماٹر، لہسن اور لیموں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے اضافہ ہو گیا ہے،سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 160 روپے مقرر کی گئی ہے۔لہسن کی فی کلو قیمت میں 70 روپے اضافہ ہونے سے قیمت 670 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے، لیموں کی قیمت میں 80 روپے سے بڑھ کر 100 روپے کلو ہو گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement