تازہ ترین

رائے ونڈ میں ہونے والی ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مقتولین فوڈ کمپنی کا کیش لیکر جارہے تھے، جہاں دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو پہنچ گئے۔مانگا روڈ پر دو افراد نے ڈاکوؤں سے پیسے بچانے کے لیے مزاحمت کی تو انہوں نے فائرنگ کر کے انہیں قتل کر دیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں منصور بھٹی نامی شخص اور ایک سیکورٹی گارڈ شامل تھا۔ڈاکوؤں کو پکڑنے میں پولیس کی ناقص کارکردگی پر تاجر سراپا احتجاج ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement