تازہ ترین
Latest

لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت کم جبکہ انڈوں کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 600 روپے سے کم ہو کر 475 روپے کلو پر آگیا۔انڈوں کی قیمت 250 درجن سے بڑھ کر 350 روپے ہوگئی ہے۔

علاوہ ازیں چھوٹا اور بڑا گوشت بھی سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت نہیں کیا جا رہا ہے۔بکرے کا گوشت سرکاری لسٹ 1600 کے بجائے 2400 روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔گائے کا گوشت سرکاری ریٹ 850 کے بجائے 1400 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement