تازہ ترین
Latest

پاکستان کی نامور اداکارہ غزالہ ادریس المعروف نرگس پر شوہر کی جانب سے تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد ان کے شوہر ماجد بشیر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ اپنے بیان میں اسٹیج اداکارہ نرگس کے شوہر ماجد بشیر کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ باکردار عورت ہے، جھگڑے ہر گھر میں ہوجاتے ہیں، یہ جھگڑا ہمارا ذاتی معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ نرگس ابھی بھی میرے نکاح میں ہے، کچھ لوگ اس واقعے کو کردار کشی کے لئے استعمال کررہے ہیں، میں ان خلاف قانونی کارروائی کروں گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement