تازہ ترین
Latest

گورنر پنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو موٹر وے ایم ٹو پر حادثہ پیش آیا ہے، تاہم گورنر محفوظ رہے۔موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔گورنر کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا تاہم گاڑی حادثے میں محفوظ رہی اور گاڑی یا سوار افراد کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔اطلاعات کے مطابق گورنر پنجاب دوسری گاڑی پر سوار ہو کر اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement