ارکان اسمبلی اشیائے ضروریہ کے نرخ خود چیک کریں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو روٹی، آٹا اور دیگر اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سرگودھا کے رکن صوبائی اسمبلی منور حسین اور سیالکوٹ کے رکن پنجاب اسمبلی محمدفیض نے ملاقات کی ، وزیراعلیٰ پنجاب نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی منصوبوں اورسی ایم انیشیٹو کی مسلسل مانیٹر نگ کا حکم دے دیا۔
Leave A Comment