ڈی جی خان میں پنجاب کے پی سرحد کی لاکھانی چیک پوسٹ پر رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ 25سے زائد دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر راکٹ اور دستی بموں سے حملہ کیا،حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جوابی کارروائی پر دہشتگردفرارہوگئے۔

Leave A Comment

Advertisement