تازہ ترین

باٹا پور میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق باٹا پور میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک مرد اور ایک خاتون موقع پر دم توڑ گئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے دیرینہ دشمنی سمیت مختلف پہلوؤں پر تفتیش کا عمل شروع کردیا۔

Leave A Comment

Advertisement