تازہ ترین
Latest

دودھ والا ٹینکر بے قابو ہوکر سڑک کنارے موجود گھر کی عمارت سے جا ٹکرایا۔ حادثہ میں بچوں اور ڈرائیور سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، دودھ والا ٹینکر گھر سے ٹکرانے کے بعد رہائشی عمارت زمین بوس ہو گئی۔ذرائع کے مطابق واقعہ نواحی علاقے پل صدیق آباد کے قریب پیش آیا۔

Leave A Comment

Advertisement