پی ٹی آئی کی اسلام آباد جلسے کی کال  کے پیش نظر پولیس نے ایسٹرن بائی پاس پرکنٹینرز لگا دیئےراوی ٹول پلازہ کو دونوں اطراف سے کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا،شاہدرہ،امامیہ کالونی، برکت کالونی سے لاہور آنے والے راستے  بھی بند کردیے گئے ۔ سگیاں جانب السعید چوک، شیخوپورہ روڈ بھی دونوں اطراف سے بند کردیا۔ نیو راوی پل جانب شاہدرہ بھی ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند ہے اور بابو صابو چوک جانب ٹھوکر اورامامیہ کالونی پھاٹک دونوں اطراف سے بند کردیا گیا

Leave A Comment

Advertisement