تازہ ترین
Latest

لاہوربورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر ا متحانات زاہد میاں نے نتائج کا اعلان کیا۔رواں سال امتحان میں 44 ہزار 881امیدواروں نے شرکت کی۔سیکرٹری لاہور بورڈ کے مطابق امتحان میں 20 ہزار 890امیدوار پاس ہوئے،امتحان میں کامیابی کا تناسب 46 فیصد سے زائد رہا۔رضوان نذیر کے مطابق رواں سال امتحان میں 23 ہزار 991امیدوار فیل ہوئے،امیدوار اپنے نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے معلوم کرسکیں گے۔،کنٹرولر امتحانات نے بتایا ہے کہ نتائج کا اعلان گزشتہ سال کی نسبت 19 روز پہلے  کیا گیا ۔

Leave A Comment

Advertisement