تازہ ترین

اغوا کا ڈرامہ رچانے والے سفاک باپ نے 6 سالہ بیٹے کو قتل کردیا۔ لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں سفاک سگے باپ نے بیٹے کو قتل کردیا، مجتبیٰ نامی شخص نے تھانہ باغبانپورہ  میں اپنے بچے کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا۔سفاک باپ نے ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ 6 سالہ عبدالرحمان گزشتہ روز مدرسے سے واپس نہ آیا۔ تاہم پولیس نے شک گزرنے پر باپ سے تفتیش شروع کی جس کے دوران سفاک ملزم مجتبیٰ نے بیٹے کو قتل کر کے اُس کی لاش کو ورکشاپ میں دفنانے کا اعتراف کیا۔

Leave A Comment

Advertisement