وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی ہے۔بلاول بھٹو کی وفد کی ہمراہ ماڈل ٹاؤن آمد ہوئی،جہاں چیئرمین پیپلزپارٹی نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی، ملاقات میں اعظم نذیر تارڑ، رانا ثنا اللہ اور ایاز صادق ، گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر اور راجہ پرویز اشرف بھی شریک ہیں،بلاول بھٹو ممکنہ طور پر وزیراعظم شہبازشریف سے 27ویں ترمیم پر بات کریں گے۔ بلاول بھٹو کا کہناتھا کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کیلئے ملکر چلیں گے،غیرجمہوری طاقتوں کا راستہ روکنے کیلئے 26ویں ترمیم کارکردگی ثابت ہوگی ۔
Leave A Comment