تازہ ترین

شاہدرہ میں کانسٹیبل کی گھر کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق متوفی اہلکار شفیق آباد انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات تھا،شمشاد کی بیوی ناراض ہوکر میکے گئی ہوئی تھی،پولیس اہلکار گھر میں اکیلا ہی رہائش پذیر تھا،شبہ ہے شمشاد کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی،لاش قبضے میں لےکرتحقیقات کاآغازکردیاگیا۔

Leave A Comment

Advertisement