تازہ ترین

اردو بازار میں مچھلی مارکیٹ کے قریب گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو  کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے گھر میں موجود 3افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی  طبی امداد دےکر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement