تازہ ترین

آشیانہ ہاؤسنگ میں خطرناک اشتہاری ملزم کی اطلاع پر سی سی ڈی نے چھاپہ مارا۔ترجمان کے مطابق سی سی ڈی ٹیم پر ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کردی، دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اشتہاری مطلوب عالم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، گرفتار اشتہاری ملزم اغوا اور قتل کی متعدد وارداتوں میں پولیس کا مطلوب تھا۔ ملزم سے خطرناک اسلحہ برآمد کر لیا گیا، زخمی ملزم کو سی سی ڈی ٹیم نے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement