تازہ ترین

شام کے شہر حماہ میں فضائیہ کے اسلحہ ڈپو میں زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔دھماکوں کے بعد اسلحہ ڈپو سے دھوئیں کے بادل اٹھنا شروع ہو گئے تھے۔ شام کے علاقے حماہ میں اسلحہ ڈپو میں ہونے والا دھماکا اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں ہوا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement