پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی کلبوں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا
پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ملک بھر کے ہاکی کلبوں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا۔پی ایس بی ہاکی فیڈریشن کے اشتراک سے ملک بھر میں ہاکی کلبوں کی جانچ پڑتال کرے گا۔ کلبوں کا ڈیٹا آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کیا جا رہا ہے، پورے عمل پر پی ایس بی کو مکمل نگرانی اور آڈٹ رسائی حاصل ہے۔












Leave A Comment