تازہ ترین

جعفرآباد میں ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کی اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 2 کانسٹیبل زخمی ہوگئے، ڈی جی پی ڈی ایم اے کی سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ بائی پاس ممل کے مقام پر پیش آیا۔ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان  سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے ڈیرہ اللہ یار آئے تھے، حادثہ کیسے پیش آیا، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Leave A Comment

Advertisement