تازہ ترین

خواجہ نوید )پاکستان پوسٹ آفس یو نین کے لیڈر (ریٹائرڈ)حاجی غلام مرتضیٰ صاحب اس دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ آج بتاریخ 29 اپریل کو بمقام 196 بلاک ای کنال گارڈنز، (لنک ٹو مین کنال روڈ بعد از شاہ کام برج بطرف بحریہ ٹاؤن) کی مسجد/جنازگاہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین واسطے بھی وہاں کے ہی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔تمام دوست و احباب سے بھرپور شرکت اور دعائے مغفرت کی التماس کی جاتی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement