تازہ ترین

خادی زئی کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ، ملزم نے 2 خواتین کو قتل کر دیا۔واقعہ گھریلو تنازع کے باعث پیش آیا، ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا، تفتیش کے لئے تھانہ استرزئی پولیس متحرک ہو گئی۔

Leave A Comment