تازہ ترین

راولپنڈی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔جی ایچ کیو حملہ کیس پر آج کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی کی جیل روبکار پر حاضریاں لگائی گئیں۔ویڈیو ٹرائل سسٹم عدالت میں تاحال فنکشنل نا ہوسکا جبکہ جی ایچ کیو حملہ کیس کا کوئی گواہ بھی پیش نہیں ہوا۔ تاہم شیخ رشید احمد عدالت میں پیش ہوئے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔  آئیندہ تاریخ پر جیل اور کمرہ عدالت فعال کرنے کا حکم دیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement