تازہ ترین

سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو 7 سال قید میں رکھنے کے بعد سزائے موت دے دی۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ انہیں جھوٹے الزامات پر سزائے موت دی گئی ہے۔ ترکی الجاسر پر دہشت گردی اور غداری کے الزامات تھے۔

Leave A Comment

Advertisement