تازہ ترین

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی، مسجد نبوی ﷺ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی۔زائرین نے بارش برسنے پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement