ترکیہ کے ساحلی علاقے مارماریس میں 5.8 شدت کا زلزلہ
ترکیہ کے ساحلی علاقے مارماریس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔مقامی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 17 منٹ پر زلزلہ آیا، زلزلے کی شدت 5.8، مرکز یونانی جزیرے میں 68 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔زلزلے کے باعث مارماریس اور گرد ونواح میں مختلف واقعات میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
Leave A Comment