تازہ ترین

سعودی شہر ینبوع سے 40 ناٹیکل میل دور بحری جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے۔برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق بحری جہاز کا تمام عملہ محفوظ ہے اور جہاز اپنی منزل کی طرف سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ جہاز پر لائبیریا کا پرچم لگا ہے اور یہ جہاز اسرائیل کی ملکیت ہے۔ متاثرہ جہاز حوثیوں کے ممکنہ اہداف کی فہرست میں شامل تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement