وینزویلا کے ساحل کے قریب کشتی پر امریکی حملہ، 11 منشیات فروش ہلاک
وینزویلا کے ساحل کے قریب منشیات بردار کشتی پر امریکا کی جانب سے حملہ کیا گیا۔امریکا کی جانب سے کشتی پر حملے میں 11منشیات فروش ہلاک ہو گئے، جس کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا سے نکلنے والی منشیات بردار کشتی پر امریکی حملہ کامیاب رہا، دہشت گرد منشیات امریکا لے کر جا رہے تھے۔
Leave A Comment