تازہ ترین

گریٹر اقبال پارک میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت3 افراد کے زخمی ہو گئے ہیں ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز  نے گریٹر اقبال پارک میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت3 افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس لیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز  نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement